نئے آرمی چیف کی تقرری پر شیخ رشید بھی میدان میں آگئے

Image result for ‫شیخ رشید‬‎

اسلام آباد -عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک آرمی کے دونوں جنرل منجھے ہوئے فوجی ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے پاک آرمی کے دونوں جنرل منجھے ہوئے فوجی ہیں وزیراعظم نے بھیجے گئے چاروں ناموں میں ایک کو لیا گیا ہے، چاروں قابل آفیسر رہ چکے ہیں،اگر لسٹ سے باہر سے کوئی نام لینا ہوتا تو لسٹ واپس بھجوانا پڑتی لیکن وزیر اعظم نواز شریف نے ایسا نہیں کیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *