چوہدری اشرف اور سمیعہ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

pi-2

ساہیوال کی 38 سالہ سمعیہ کی موت ابھی تک معمہ بنی ہوئی ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، پولیس نے چنبہ ہاؤس کے ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کے بیانات قلمبند کئے ہیں۔ چنبہ ہاؤس انتظامیہ نے انکشاف کیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی چودھری اشرف نے فون کر کے سمعیہ کو کمرہ دلوایا۔ تاہم، ایم این اے اب بھی سمعیہ کو کمرہ دلوانے سے انکار کر رہے ہیں۔تاہم ایم این اے چوہدری اشرف کے ساتھ سمیعہ کی تصاویر نے چوہدری اشرف کا بیان مزید مشکوک بنا دیا ہے- نیچے دی گئی تصاویر میں چوہدی اشرف اور سمعیہ کو صاف پہچانا جاسکتا ہے!اس کے علاوہ سمیعہ کی پرانی ٹوئٹس میں بھی چوہدی اشرف کا ذکر موجود ہے-

pi

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *