کافی کا بکثرت استعمال مردوں کی زرخیزی متاثر کرتا ہے

coffeeایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بہت زیادہ کافی پینامردوں کی باپ بننے کی صلاحیت میں نمایاں کمی کا باعث بنتا ہے۔
ایک دن میں سٹرونگ کافی کے دو یا دو سے زیادہ کپ پینے والے ہر پانچ مردوں میں سے صرف ایک کے باپ بننے کے امکانات ہوتے ہیں۔
تاہم،وہ جو ایک کپ سے بھی کم کافی روزانہ پیتے ہیں، ان کی بچے پیدا کرنے کی صلاحیت میں تقریبا! 52%اضافہ ہو جاتا ہے۔
میٹاچوسٹس جنرل ہسپتال ، بوسٹن کے محققین یقین رکھتے ہیں کہ کیفین شاید مالیکیولر لیول پرسطح کو نقصان پہنچائے۔
ایسپریسو کا ایک ٹیکہ تقریباً 100ملی گرام کیفین پر مشتمل ہوتا ہے۔ وہ مرد جو 265ملی گرام یا اس سے زیادہ کافی پیتے ہیں ، ان کے باپ بننے کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *