نئے چیف جسٹس آف پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری

Image result for ‫جسٹس ثاقب نثار‬‎

اسلام آباد -جسٹس ثاقب نثار نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے موجودہ چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی کے مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد میاں ثاقب نثار کی نئے چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار 31دسمبر سے نئے چیف جسٹس سپریم کورٹ ہونگے۔ وزارت قانون نے نوٹیفکیشن ایوان صدر کی منظوری سے جاری کیا۔ موجودہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان انور ظہیر جمالی30 دسمبر کو اپنی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں  جس کے بعد جسٹس ثاقب نثار چیف جسٹس کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *