لاکھوں ذہنوں کو الجھانے والا پزل، اس خالی دائرے میں کون سا ہندسہ آئے گا؟

وہ پہیلی جس نے لاکهوں ذہنوں کا الجها کر رکھ دیا ہے کہ اس تصویر میں دائرے میں کچھ نمبر دیے گیے ہیں اور سب سے نیچے ایک دائرے میں کیا نمبر آئے گا وہ سب کو بتانا ہے. جب لوگ اسے حل کرنے بیٹهے تو کوئی سرا ہاتھ نہ لگا اور نہ ہی کوئی جواب بن پایا. لیکن جب آپ اس کا جواب سنیں گے تو سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے کہ یہ تو انتہائی آسان حل تها. تو اس کا جواب یہ ہے کہ سوالیہ نشان والے دائرے میں 6 کا ہندسہ آئے گا. اسے حل کرنے کے لیے صرف اتنا کریں کہ درمیان والے ہندسہ کے دائیں اور بائیں ہندسوں کو جمع کرکے آدها کریں تو اس کا جواب وہی ہوگا جو درمیان میں ہندسہ ہے. اب آپ پھر سے کوشش کریں، یہ واقعی میں اب بہت آسان ہے :-puzzle-answer

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *