پی آئی اے کی ہوسٹس جس نے اپنی موت کا انتخاب خود کیا

Image result for ‫اسما عادل ہوسٹس‬‎

حویلیاں -سانحہ حویلیاں میں دو ایئرہوسٹسز بھی جان سے چلی گئیں۔ ان میں سےایک اسما عادل جدہ کی فلائٹ سےڈیوٹی کٹوا کر مرضی سے چترال گئیں۔ والدہ کی موت سے بے خبر دو معصوم بچے ان کی واپسی کے منتظر ہیں۔

موت کبھی نہیں ٹلتی، حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی ایئرہوسٹس اسما عادل نے موت کی پرواز خود چنی۔ جدہ کی فلائٹ تبدیل کرا کے چترال کی پرواز پر ڈیوٹی لگوائی۔ اسما عادل کے دو معصوم بچے ہیں۔ بیٹا طلحہ ملک بڑا، ام ہانی چھوٹی بیٹی ہے۔ معصوم بچی بار بار والدہ سے بات کرنے کیلئے ٹیلیفون ملاتی رہی۔ معصوم بچے اپنی ماں کی واپسی کے منتظر ہیں۔ وہ نہیں جانتے ہیں کہ وہ اس راہ پر چلی گئی ہیں جہاں جانے والے کبھی واپس نہیں آتے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *