ہاتھوٰں کی انگلیاں اور مردانہ طاقت، حیران کن تحقیق آگئی

hands

سیول -ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ مردوں کی دائیں ہاتھ سے ان کی جنسی زرخیزی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ جنوبی کوریا کی گیچن یونیورسٹی کے ماہرین نے معلوم کیا کہ مردوں کے دائیں ہاتھ کی انگلیوں کی لمبائی سے سپرم پیدا کر نے والے اعضاءکی جسامت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کیلئے ہتھیلی کو اپنے سامنے رکھ کر بڑی انگلی کے دائیں اور بائیں والی انگلی کی لمبائی کو دیکھیں۔ اگر شہادت والی انگلی کی لمبائی انگوٹھی والی انگلی یعنی بڑی انگلی کے بائیں طرف والی انگلی کی لمبائی سے زیادہ ہے تو سپرم پیدا کرنے والی اعضاءکی جسامت قدرے چھوٹی ہے اور جنسی زرخیزی قدرے کم ہو گی جبکہ انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی شہادت والی انگلی سے زیادہ ہونے کی صورت میں اعضاءکی جسامت اور سپرم کی مقدار زیادہ ہو گی۔ اس تحقیق میں 20سے 69سال ممر کے 172مردوں کا مطالعہ کیا گیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *