کرینہ کپور کے ننھےتیمور کی تصاویر جاری کر دی گئیں

kareena

ممبئی: کرینیہ کپور اور سیف علی خان کے ننھے مہمان تیمور کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں ۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق معروف  سٹارکپل کے بیٹے کی پیدائش منگل کی صبح بریچ کینڈی ہسپتال میں ہوئی جبکہ کرینہ اور ان کے نئے مہمان کی صحت اچھی ہے۔ بولی ووڈ کی نواب جوڑی کی خوشی ایک طرف لیکن دونوں ستاروں کے دوست بھی اس خبر پر ان سے کہیں زیادہ خوش ہیں تب ہی تو مشہور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے نئے مہمان کے نام کا اعلان بغیر کسی سسپنس کے سب سے پہلے کرڈالا۔

15673284_10211673100602512_599746587_n

15658719_10211673100722515_913707937_o

15682695_10211673164884119_1541985268_n

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *