جنید جمشید کی قبر کی صفائی کرنے والے کا عجیب و غریب انکشاف

44

کراچی ۔ معروف اسلامی سکالرجمشید چترال جوطیارہ حادثہ میں شہیدہوگئے تھے ۔ان کی تدفین دارالعلوم کراچی میں کی گئی تھی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنید جمشید شہید کی قبر کی صفائی کرنے والے خاکروب نے بتایا کہ جب مولانا تقی عثمانی نے جنید جمشید کی قبر کی کھُدوائی کروائی تو جب میں وہاں دوتین روز بعدصفائی کرنے اس جگہ گیاتو اس قبر سے بھینی بھینی خوشبو آ رہی ہے ۔خاکروب نے مزید بتایاکہ جب میں قبرکے اورنزدیک پہنچا تو خوشبو اور تیز ہوگئی اور جب جنید جمشید کی تدفین کی جارہی تھی تواس وقت بھی وہ خوشبوآرہی تھی: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *