وزیراعظم نوازشریف کی ڈی جی آئی ایس آئی سے اہم ترین ملاقات

nawaz-dg-isi

اسلام آباد-وزیر اعظم نوازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اسلام آباد میں وزیر اعظم نوازشریف سے اہم ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران خطے اور ملکی داخلی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی جبکہ دیگر امور بھی زیر بحث آئے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *