آرمی چیف قمر باجوہ کا افغان صدر کو فون، نئے سال کی مبارکباد!

qamar-bajwa5

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کی سول اور فوجی قیادت سے فون پر رابطہ کرکے سال نو کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں میں امن خطے کے عظیم تر مفادمیں ہے۔ انہوں نے  خطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان قیادت نے آرمی چیف کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *