سابق آرمی چیف کی شاہی پروٹوکول میں سعودی عرب آمد!

سعودی شاہ سلمان اور وزیر دفاع سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔ فوٹو: فائل

مدینہ منورہ -سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف شاہی مہمان کے طور پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ راحیل شریف نے مسجد نبویؐ میں نوافل ادا کیے اور وہ عمرہ بھی ادا کریں گے، اس کے علاوہ ان کی سعودی شاہ سلمان اور وزیر دفاع سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے، انھیں سعودی حکومت کی جانب سے مکمل پروٹوکول دیا گیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *