جنوری میں بارشوں کے بارے میں حیران کن پیش گوئی!

Image result for ‫سردیوں میں بارش‬‎

اسلام آباد -پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں جنوری کے مہینے میں بارشوں کے دو سے تین سلسلے متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے مہینے میں بارشیں معمول کے قریب ہوں گی۔ برف باری معمول سے تھوڑی سی کم ہوگی۔ پنجاب،سندھ اور خیبرپختون خوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کو شدید دھند پڑسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہاہےکہ فروری کےمہینےمیں بارشیں معمول کےمطابق جبکہ برف باری معمول سے زائد ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے کہاکہ پشاور میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفےسے جاری ہے۔ محمکہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی بھی کردی ہے اورپشاور میں آئندہ تین دن تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ معمول سے زائد ہوگی۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ پشاور میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفےسے جاری ہے۔ محمکہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی بھی کردی ہے اورپشاور میں آئندہ تین دن تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *