ائیرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات!

واشنگٹن-فلوریڈاکے فورٹ لوڈریل ایئرپورٹ پرفائرنگ کے نتیجے میں5افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔


ڈیلی میل آن لائن کے مطابق فلوریڈاکے فورٹ لوڈریل ایئرپورٹ پرفائرنگ کے نتیجے میں 5افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں،مصروف ترین ائیر پورٹ ہے،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے،فلوریڈاکے فورٹ لوڈریل ایئرپورٹ کاٹرمنل 2خالی کرالیاگیا،فائرنگ کرنےوالے مشتبہ ملزم کوپولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ پر پروازوں کے شیڈول کو معطل کردیا گیا ہے،شہر کے میئر کا کہنا ہے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *