دسمبر2016 ء سے تمام نومولود یورپی بچوں کو مائیکروچپ لگائی جائے گی

chip دسمبر2016ء سے یورپ بھرمیں، تمام نومولود بچوں کو اپنی جلد کے نیچے ایک آر ایف آئی ڈی چپ لگانے پر مجبور کر دیا جائے گا۔
یورپی یونین میں موجود تمام عوامی کلینکس کو جلد خبردار کر دیا جائے گا۔یہ چپ نومولود کی رپورٹ شیٹ کے ساتھ منسلک کر دی جائے گی۔
یہ چپ ایک متاثر کن جی پی ایس سینسر بھی رکھتی ہو گی جو ایک مائیکرو ڈِسپوزایبل بیٹری کے ساتھ کام کرے گی۔ یہ بیٹری ہر دو سال بعدسرکاری کلینکس سے بدلوائی جا سکے گی۔
ان چپس کا براہ راست تعلق ایک سیٹ لائٹ سے ہو گا۔جو ان کے نیٹ ورک کو گائیڈ کرے گا۔اب تک کی جانے والی پیش گوئیوں کے مطابق، مئی 2020ء تک تمام یورپی بچوں میں چپس لگانے کا عمل مکمل ہو جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *