پاکستان میں پہلی بار برقی سٹیمپ پیپر متعارف

 stamp paperپنجاب بورڈ آف ریونیو نے شہریوں کی سہولت کیلئے آن لائن برقی سٹیمپ پیپر متعارف کرایا ہے۔ اس اقدام سے فراڈ اور بوگس سٹیمپ پیپرز کے سبب پیدا ہونے والے مسائل کے ختم ہونے کا قوی امکان ہے۔
ماضی میں جعلی سٹیمپ پیپروں کے باعث عوام اور ملک کو کروڑوں روپوں کا نقصان اٹھانا پڑتا رہا ہے۔
پنجاب بورڈ آف ریونیو نے اپنی ویب سائٹ پر ای سٹیمپ پیپر کے استعمال کا مفصل طریقہ بھی فراہم کر دیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *