سلمان خان ایڈز کے مریض ہیں ، بھارتی میڈیا کا خوفناک انکشاف !

download

ممبئی:بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ سیزن 10 سے باہر کیے گئے پنڈت سوامی اوم نے سلو میاں پر موذی مرض ایڈز میں مبتلا ہونے کا دعوی کردیا۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ سیزن 10 کے میزبان ہیں اور اپنے پروگرام سے اوچھی حرکتوں کی وجہ سے بھارتی پنڈت سوامی اوم کو باہر کردیا تھا جس کے بعد پنڈت نے سلو میاں پر ہندو ثقافت کے سخت ناقد ہونے کا الزام عائد کیا تھا لیکن اب بھارتی پنڈت نے سلو میاں کی زندگی سے متعلق بڑا دعوی کردیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *