سندھ رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع!

Image result for ‫سندھ رینجرز‬‎

کراچی -سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کا اطلاق 16جنوری سے 3ما ہ کیلئے ہو گا، اختیارات میں توسی انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997کے تحت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی دورہ کراچی پر موجود ہیں جہاں انہیں رینجرز ہیڈکواٹر میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی اور آرمی چیف نے سیکیورٹی فورسز کی ٹارگٹ کلنگ اور اغوائے برائے تاوان کی واقعات میں واضح کمی پر کارکردگی کو سراہا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *