عمران خان کی شادی جلد متوقع ہے: عارف نظامی

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ایک لڑکی کو شادی کیلئے پسند کر چکے ہیں اور جلد ہی ان دونوں کی شادی متوقع ہے۔ایک نجی ٹیimran khan وی کے ایک پروگرام میں،’’ دی نیشن‘‘ کے سابق مدیر، عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی کی عمر 44سال ہے اور وہ بنوں کی رہائشی ہے۔عمران کے اہل خاندان اس شادی کیلئے اپنی مکمل رضامندی کا اظہار کر چکے ہیں۔
عارف نظامی کے مطابق، عمران خان کی شادی بہت جلد متوقع ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *