نیلم منیر کی ایسی لیک ویڈیو سامنے آگئی کہ آپ کے چودہ طبق روشن ہوجائیں گے!

Neelam Munir1

لاہور -پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کی ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ اس ویڈیو گاڑی میں فلمائی گئی ہے جس میں نیلم منیر سفر کے دوران بھارتی گانے ” ماہی وے محبتاں سچیاں نیں“ پر ڈانس کر رہی ہیں۔ نیلم منیر نے اداکاری کے شعبے میں اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی ڈرامے ”تھوڑا سا آسمان“ سے کیا تھا جس کے بعد وہ ایک نجی ٹی وی پر ”میرا صبح کا ستارہ“ میں جلوہ گر ہوئیں۔نیلم منیر کی پہلی ٹیلی فلم ”اچھے کی لڑکی“ تھی جو ہم ٹی وی پر نشر ہوئی۔ 24 سالہ اداکارہ فلم انڈسٹری میں بھی کیرئیر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں اور کامیڈی فلم ”چھپن چھپائی“ میں احسن خان کے ہمراہ کام کر رہی ہیں جو رواں سال ریلیز ہو گی۔ ویڈیو دیکھئے  :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *