متحدہ عرب امارات نے دہشتگرد تنظیموں کی فہرست شائع کر دی

 alqaidaابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ہفتہ کے روز ان درجنوں انتہاء پسند گروہوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جنہیں اس نے اپنی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔
اس فہرست میں شامل تنظیموں کے نام یہ ہیں:
1۔ مسلم بردرہڈ ، متحدہ عرب امارات
2۔ الاِصلح سوسائٹی
3۔ فتح الاسلام لبنان
4۔ اسلامک ایسوسی ایشن اٹلی
5۔ متحدہ عرب امارات جہاد سیلز
6۔ اوسبط العنصر، لبنان
7۔ اسلامک ایسوسی ایشن فن لینڈ
8۔ الکرامہ تنظیم
9۔ القاعدہ اِن اسلامک مغرب
10۔ اسلامک ایسوسی ایشن، سویڈن
11۔ اُمہ پارٹیز خلیج
12۔ انصار الشریعہ، لیبیا
13۔ اسلامک ایسوسی ایشن ناروے
14۔ القاعدہ تنظیم
15۔ انصار الشریعہ تیونس
16۔ اسلامک رلیف آرگنائزیشن، لندن
17۔ داعش
18۔ مجاہدین یوتھ موومنٹ صومالیہ
19۔ قرطبہ فاؤنڈیشن برطانیہ
20۔ القاعدہ جزیرہ نما عرب
ان کے علاوہ مزید 65تنظیمیں بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *