سعودی عرب نے 160 پاکستانی ملک بدر کردیے!

Saudi Pakistani

راولپنڈی -سعودی حکومت نے غیر قانونی مقیم 160 پاکستانی ملک بدر کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی خصوصی پرواز SV-3724 سے 160 پاکستانیوں کو وطن واپس بھجوایا گیا ، امیگریشن حکام نے کوائف کی تصدیق کے بعد انہیں تحویل میں لے لیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *