پاکستان کی بڑی یونیورسٹی کا وائس چانسلر نیب حراست میں!

Image result for ‫ڈاکٹر ظفر اقبال وفاقی اردو یونیورسٹی‬‎

  لاہور -نیب نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال سمیت دیگر عہدیداروں کو بھی کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال، سابق رجسٹرار ڈاکٹرفہیم الدین اورڈائریکٹر نعیم امجد کو کرپشن کے الزام میں گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان پر سب کیمپس کھول کر 2 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ہے اور وائس چانسلر ظفراقبال نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظوری لیے بغیر لاہور میں سب کیمپس کھولنے کی مد میں ڈائریکٹر نعیم امجد سے رشوت لی تھی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *