کچھ جہاز اس طرح دھویں کی لکیر کیوں بناتے ہیں ۔۔۔۔۔ دلچسپ معلومات

1

لاہور ۔ یہ عام پسنجر لیکن لمبی فلائٹ والے ہوائ جہاز ہوتے ہیں ۔ کیونکہ ان کی پرواز کا دورانیہ کئی گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے اس لئے یہ انتہائ بلندی پر پرواز کرتے ہیں۔ اتنی بلندی پر کیونکہ ٹمپریچر بہت کم ہوتا ہے اس لئے ان کے انجن سے نکلنے والی گیسز اور دھواں جم کر دھویں کی شکل اختیار کرلیتا ہے جو ہمیں راکٹ کے دھویں جیسا دکھائ دیتا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *