پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے بارے میں بڑا فیصلہ!

I Bought 50 Paf Jf 17 Aircraft

پاک فضائیہ 2017ء میں مزید 50؍ جے ایف 17بلاک تھری طیارے خریدے گی۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں پاکستان ائیرو ناٹیکل کمپلیکس کے چیئرمین ائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ پاکستان ائیرفورس آئندہ چند برسوںمیں 150؍ جے ایف 17؍ لڑاکا طیارے اپنی فضائی قوت میں شامل کرےگی۔

یہ طیارے تین مختلف معیارات میںموجود ہیں جن میں بلاک ون ، بلاک ٹو اور بلاک تھری شامل ہیں ، پاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس 50؍ بلاک ون طیارے بنا چکا ہے جبکہ بلاک ٹو کے 50؍ طیاروںمیں سے 20؍ تیار کئے جاچکےہیں ، پاکستان 2017؍ میں مزید بلاک ٹو ائیرکرافٹ تیار کرے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *