پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے نجم سیٹھی کا افسوسناک اعلان

najam-sethi

لاہور دھماکے کے بعد کھیل کے دشمن جیت گئے ہیں - نجم سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مال روڈ لاہور دھماکے کے بعد پی ایس ایل میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور آکر فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سے پی ایس ایل کا فائنل اگر لاہور میں ہوا تو اس میں صرف مقامی کھلاڑی ہی شریک ہوں گے- یہ خبر سن کر کرکٹ کے مداحوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *