وہ ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزا جا سکتے ہیں!

passport 1۔ بروندائی (پہنچنے کے بعد ویزا لیا جاتا ہے۔)
2۔ کوموروس (پہنچنے کے بعد ویزا لیا جاتا ہے۔)
3۔ جبوتی (پہنچنے کے بعد 10روز یا 1دن کیلئے ویزا لیا جاتا ہے۔)
4۔ مصر (جنوبی سنائی مقامات کا ویزاپہنچنے کے بعد 14روز کیلئے لیا جاتا ہے۔)
5۔ کینیا (پہنچنے کے بعد3ماہ کا ویزا لیا جاتا ہے۔)
6۔ مڈغاسکر (پہنچنے کے بعد90روز کیلئے ویزا لیا جاتا ہے۔)
7۔ موزنبیق (پہنچنے کے بعد ویزا لیا جاتا ہے۔)
8۔ سی شیلز (30روز کیلئے مفت ویزا لیا جا سکتا ہے۔)
9۔ ٹوگو (پہنچنے کے بعد7روز کیلئے ویزا لیا جاتا ہے۔)
10۔ یوگینڈا (پہنچنے کے بعد ویزا لیا جاتا ہے۔)

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *