پاکستانی اداکارہ سارہ لورین دنیا کی10پُرکشش ترین خواتین میں شامل

sidhartپاکستانی اداکارہ وماڈل سارہ لورین خوبصورت اور پرکشش دِکھنے والی دنیا کی بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔
’’موسٹ بیوٹی فل ویمن آف دی ورلڈ‘‘ میں ایک طرف ہالی ووڈ کی انجلینا جولی اوربالی ووڈ کی ایشوریہ رائے شامل ہیں تو دوسری جانب پاکستانی سارہ لورین کو بھی دنیا بھر میں کیے جانے والے سروے میں بہت بڑی تعداد میں ووٹ ملے ہیں۔ دنیا کی خوبصورت اور پُرکشش خواتین میں ہالی ووڈ سے مونیکا بیلوچی، کیٹ اوپٹن، ارینا شایک، میریم اوزریلی، چارلیزتھرون، امبرہیرڈ، ریحانا، انجیلیناجولی، ایشوریہ رائے اورسارہ لورین شامل ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *