ایڈریس پوچھنے کے لیے فوجی کی ایسی حرکت کہ آپ حیران رہ جائیں گے!

آستنا -سڑکوں پر گاڑی یا کسی شخص کا اچانک رک کر ایڈرس پوچھنا تو معمول ہے لیکن قزاقستان میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔ ہائی وے پر ایک فوجی ہیلی کاپٹر نے لینڈنگ کی اور ہیلی کاپٹر سے ایک شخص اتر کر قریب سے گزرنے والے ٹرک ڈرائیور سے قریبی شہر کا ایڈریس پوچھنے لگا۔ ویڈیو میں سڑک پر لینڈ ہیلی کاپٹر نظر آ رہا ہے۔ ساتھ پائلٹ کو ایک ٹرک ڈرائیور سے بات کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ پتا معلوم کرنے کے بعد ہیلی کاپٹر دوبارہ محو پرواز ہو گیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *