خاتون پولیس آفیسر نے ایسا کیا کہہ دیا کہ پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی!

Image result for ‫پولیس اہلکار کی خودکشی‬‎

راولپنڈی -راولپنڈی میں پولیس افسر کی شاہانہ طبیعت کی تنگ پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی کے علاقے فوراہ میں چوک میں سلیم نامی پولیس اہلکارجو سی آئی اے میں بطور کانسٹیبل تعینات تھا نے خاتون ایس پی کے ناروا سلوک سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ خاتون ایس پی کا شوہر تھانے کسی کام سے آیا تھا جس کو کانسٹیبل سلیم نے کوئی پروٹوکول نہیں دیاتھا، شوہر کوتھانے میں پروٹوکول نہ ملنے کی خلش پر خاتون ایس پی نے کانسٹیبل کو طلب کر کے اس کی ڈانٹ ڈپٹ کی اور بر ا بھلا کہا جو سلیم سے برداشت نہ ہوا اور اس نے خود کشی کرلی۔تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سلیم کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال کردیا گیا ہے فرانزک رپورٹ آنے تک آنے تک کچھ بھی کہناقبل از وقت ہوگا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *