دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرپاک فضائیہ کی بمباری میں متعدد دہشت گرد ہلاک!

Image result for ‫پاک فضائیہ کی بمباری‬‎

راولپنڈی -آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے ووچہ بی بی میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بمباری کر کے دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کر دیئے ہیں۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے وچہ بی بی میں دہشتگرد وں کے دوبارہ منظم ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، پاک فضائی کی بمباری کے دوران کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیاہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *