سونم کپور کے حیران کن فیصلے سے انیل کپور پریشان !

n

ممبئی۔ بھارتی اداکارہ سونم کپور نے والدین سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے شوبز اور دیگر مصروفیات کے باعث والدین سے علیحدہ رہنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں اپارٹمنٹ خریدنے سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کردیا ہےاور انتہائی شاندار اپارٹمنٹ بھی خرید لیا ہے جب کہ اداکارہ جلد ہی اپنے نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔سونم کپور نے علیحدگی کے فیصلے سے اپنے والدین کو بھی آگاہ کردیا ہے تاہم نئے گھر خریدنے کی خبر کو سب سے خفیہ رکھا جارہا ہے اور کپور خاندان کی طرف سے بھی اس کی کوئی تصدیق نہیں کی جارہی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *