عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار !

n

اسلام آباد ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئیں ہیں اس لئے تحریک انصاف پیپلزپارٹی کی اے پی سی میں شرکت نہیں کرےگی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے بل 6مارچ کوقومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگا۔واضح رہے کہ فوجی عدالتوں کی توسیع کے حوالے سے پیپلز پارٹی نے اے پی سی طلب کررکھی ہے جبکہ عدالتوں میں 2 سال کی توسیع پر اتفاق کیا گیا ہے:۔

PTI will not be attending PPP-called APC as Parl Parties ldrs' mtg has agreed to mly courts Constit Amend Bill to be tabled in NA on 6 March

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *