اتوار کو ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی!

Image result for ‫عابد شیر علی‬‎

چشتیاں -وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے بھی قوم کواچھی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ والے روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق چشتیاں میں نئے گرڈ سٹیشن کے افتتاح کے موقع پر عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ 5مارچ کو پورے ملک میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ ادھر لیسکو نے بھی اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے لاہور شہر میں 4مارچ سے 6مارچ کی صبح تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی :-Image result for ‫پی ایس ایل‬‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *