رینجرز کے دستے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے !

377

لاہور ۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے رینجرز کے دستے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ رینجرز کے دستوں نے قذافی سٹیڈیم ، پنجاب سپورٹس بورڈ اور نیشنل ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا ، دستوں نے پنجاب سپورٹس بورڈ میں قائم کئے جانے والے کنٹرول روم کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر حکام کو رینجرز اور پولیس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ بھی دی گئی۔ ستیڈیم میں اور اس کے اردگرد موبائل فونز بند رکھنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا گیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *