69 بچوں کو جنم دے کر 40 سالہ فلسطینی خاتون کا انتقال!

بیوی نے 16 بار جڑواں،7 بارتڑواں اور4 بار چار چار بچوں کو جنم دیا،شوہر،فوٹو:البیان

اس خبر کو پڑھ کر ہر کوئی حیرت میں مبتلا ہوجاتا ہے لیکن یہ قدرت کا کرشمہ ہے کہ 40 سالہ خاتون نے 69 بچوں کو جنم دیا۔ خاتون کے شوہرکا غزہ آن لائن نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہناتھا کہ اُس کی بیوی نے 69 بچوں کو جنم دیا تاہم زچگی کی پیچیدگی  کے دوران وہ  انتقال کرچکی ہے۔ شوہر کا کہنا تھا کہ بیوی نے 16 بار جڑواں،7 بارتڑواں اور4 بار چار چار بچوں کو جنم دیا۔

اگر عالمی سطح پر نظر دوڑائی جائے تو ہمیں کوئی ایسی دوسری مثال نہیں ملتی کہ کسی خاتون نے اتنی کثیر تعداد میں بچوں کو جنم دیا ہو جو ایک عالمی ریکارڈ بھی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *