امریکہ: وہ 5وجوہات جن کے سبب سیاہ فام ہمیشہ تکلیف محسوس کرتے ہیں

یہاں ہم نسل پرستی کی وہ گھمبیر اشکال درج کر رہے ہیں جنہیں سفید فام کبھی برداشت نہیں کرتے تاہم امریکہ میں مقیم سیاہ فامو ں کو یہ اذیتblack صبح و شام برداشت کرنا پڑتی ہے:
1۔ سفید فاموں کا میڈیا پر مکمل کنٹرول ہے۔
پیو کے ایک حالیہ مطالعے کے مطابق، تقریباً 90فیصد رپورٹر جو امریکہ کے نیوزرومز میں کام کرتے ہیں، وہ سفیدفام ہیں اور ان میں سے زیادہ تر مرد ہیں۔ ملک میں کام کرنے والے سیاہ فام صحافیوں کو ریاست اور حکومت کی کوئی ہمدردیاں حاصل نہیں ہیں مگر سفید فاموں کو حاصل ہیں۔
2۔ انصاف کا نظام سفید فاموں کے مفاد میں کام کرتا ہے۔
امریکہ دنیا کی کل آبادی کے 5فیصدپر مشتمل ہے۔ جب کہ یہاں دنیا کے کل قیدیوں میں سے 25فیصد مقیم ہیں۔ دی جانے والی سزاؤں کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ ان امریکی قیدیوں میں سے 60فیصد گندمی اور سیاہ فام ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *