اسپورٹس سے امن کو فروغ ملتا ہے، غیرملکی مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں: ترجمان پاک فوج

Gair Mulki Khilariyon Aur Mehmanon Ko Khush Amded Kahtay Hain Pak Army

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے فائنل کی دونوں ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ اسپورٹس سے امن کو فروغ ملتا ہے،پی ایس ایل فائنل کھیلنے اور دیکھنے آنے والے غیر ملکی مہمانوں کو خوش آمد ید کہتا ہوں۔ انہوں نے فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *