عمران خان پھٹیچر خان اور میرا کے بھائی ہیں، عابد شیر علی

Image result for ‫عابد شیر علی‬‎

اسلام آباد -پارلیمنٹ کے باہر وفاقی وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کپتان پر سخت تنقید کرتے ہوئے عمران خان کو پھٹیچر خان اور اداکارہ میرا کا بھائی کا قراردے دیا۔ عابد شیر علی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے خلاف کام کرکے عمران خان نے پاکستانی قوم کی توہین کی ہے ، پوری قوم کرکٹ کی بحالی پر خوش ہے سوائے ایک شخص کےجس کا نام عمران خان ہے ۔
انہوں نے کہا کہ انٹر نیشنل کھلاڑی نہیں ، خیبر پختونخواہ حکومت پھٹیچر اور ریلو کٹہ ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کا دشمن پھٹیچر خان ہے۔ عمران خان بھارت کمنٹری کرنے جاتے ہیں اور پاکستان آنے والے کھلاڑیوں کی تضحیک کرتے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *