عمران خان نے نجم سیٹھی کو پھٹیچر کہہ دیا

Imran Khan

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلا پی ایس ایل پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کرائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریلوکٹوں کو پاکستان نہیں بلائیں گے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ پھٹیچر نجم سیٹھی سے بہتر پی ایس ایل کرائیں گے۔ عمران خان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ تحریک انصاف ہی انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں لائے گی۔ -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *