اداکارہ جاناں ملک کو طلاق ہوگئی!

Image result for ‫جاناں ملک نعمان جاوید‬‎

لاہور - پاکستانی اداکارہ جاناں ملک نے اپنے شوہر گلوکار نعمان جاوید سے 6 ماہ بعد ہی طلاق لے لی۔ ذرائع کے مطابق دونوں فنکاروں نے باہمی رضامندی کے بعد ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہےجبکہ اداکارہ جاناں ملک نے گلوکار نعمان جاوید سے طلاق لینے کی  تصدیق کردی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کچھ معاملات پر اختلافات کی وجہ سے الگ ہوئے پیں اور آج کے بعد ہمارے راستے جدا ہوں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *