ڈاکٹرعشرت العباد نے ایم کیوایم کے متعلق خوفناک انکشافات کردیے!

Image result for ‫عشرت العباد‬‎

لاہور -ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ کبھی بھی الطاف حسین کے سامنے جی بھائی، جی بھائی نہیں کیا۔ سابق گورنر سندھ نے ایک خصوصی انٹرویو میں اہم انکشافات کر دیئے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد دنیا نیوز کے پروگرام  ایک دن دنیا کے ساتھ  میں کھل کر بولے، کہا ایم کیو ایم مافیا ہے، جو ٹارگٹ کلنگ کرواتا اور بھتہ وصول کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ فاروق ستار کے بارے میں لندن قیادت سے رابطے کا تاثر موجود ہے۔ سابق گورنر سندھ نے مزید کہا کہ پرویز مشرف نے مکمل چھان بین کے بعد ہی گورنر مقرر کیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *