خبردار ، ہوشیار ،آج اپریل فول ہے !

38178

لاہور۔ کچھ لوگ آج دوسروں کو بے وقوف بنا کر اپریل فول منا رہے ہیں اور جو فول بن گیا ، یقیناَ سر کھجائے گا، اپریل فول کو منانے کی تاریخ تقریباَ پانچ صدیاں پرانی ہے ، جب 1564 تک نیاسال مارچ کے آخر میں شروع ہوتا تھا لیکن فرانس کے بادشاہ نے کیلنڈر میں تبدیلی کا حکم دیا اور نئے سال کا آغاز،جنوری سے ہونے لگا ، پھر جو لاعلم لوگ مارچ سے نئے سال کا آغاز کرتے اور تحفے تحائف دیتے انہیں اپریل فول کہا جانے لگا۔ یہ دن برطانیہ ، امریکا ، فرانس ، آئرلینڈ ، پولینڈ ، بھارت اور دیگر ممالک میں بھی منایا جاتا ہے:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *