سائنس کا نیا کرشمہ: گنجے اب گنجے نہیں رہیں گے!

میڈرڈ: گنجے پن کا شکار افراد کیلئے امید کی نئی کرن اسپین کے سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیق کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس کےbald مطابق جلد کے خلیوں کی مدد سے نئے بال قدرتی طور پر اگائے جا سکتے ہیں۔ اسپینش نیشنل کینسر ریسرچ سینٹر کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام کے خلیے نہ صرف بیماریوں سے لڑتے ہیں بلکہ ان کی مدد سے جلد میں موجود سٹیم سیل کو بھی متحرک کیا جا سکتا ہے اور یوں جلد پر قدرتی طور پر بال اگنے لگتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *