وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اہم ترین اجلاس طلب کرلیا!

اسلام آباد -پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے پیش نظر وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس بلالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزراء،آئینی اور قانونی ٹیم شرکت کریں گی۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت پانامہ کیس کا ہر فیصلہ قبول کرے گی اور فیصلے کے بعد ن لیگ ا پنا بھرپور ردعمل دے گی۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *