مشکل باتوں کو آسان بنانے کے نفسیاتی طریقے

convinceجب کوئی مشکل بات کرنی ہو تو:
1۔ خود کو پرسکون رکھیں۔
2۔ جس کو بات سمجھانی ہے، اسے بچہ سمجھیں، سمجھدار نہ سمجھیں۔
3۔ جس سے بات کر رہے ہیں، اس سے کہیں کہ وہ آہستہ بولے، آپ خود بھی آہستہ بولیں۔مجموعی گفتگو کا سست ہونا آپ کو بات سمجھانے میں مدد دے گا۔
4۔ بجائے از خود مدمقابل کو سمجھانا شروع کر دینے کے، پہلے اس سے اچھی طرح پوچھ لیں کہ دراصل وہ آپ سے کیا پوچھنا یا جاننا چاہتا ہے اور پھر خود کو صرف اس کے سوال یا سوالوں کے جواب دینے تک محدود رکھیں۔
5۔ کوئی بھی بیان بلا سوال جاری نہ کریں۔ایک ایک کرکے سوال پوچھتے اور ان کے جواب دیتے جائیں یوں بات ٹکڑوں میں بٹ کر سہل ہو جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *