مارک زکربرگ کی30ملین فالوورز کو اپنا بک کلب جوائن کرنے کی دعوت

mark 80000سے زیادہ لوگوں نے فیس بک پر کلب کے صفحہ کو پسند کیا ہے۔اوپرا سے بھی زیادہ لوگ کلب کو پسند کرنے لگے ہیں۔ مارک زکر برگ کا اپنا ایک بک کلب ہے۔
فیس بک کے شریک بانی نے نئے سال پر ایک قراردادپیش کی ہے کہ ہر دوسرے ہفتے ایک قرارداد ضرور پڑھی جائے اور جمعہ کے روز، انہوں نے اپنے 30ملین فیس بک فالوورز کودعوت دی کہ وہ انہیں ان کے ’’بک کلب ‘‘ کے صفحے پر جوائن کریں جوکہ دنیا کا سب سے بڑا بک کلب بن سکتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *