ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب میں رقص کا مظاہرہ !

111

ریاض ۔ سعودی عرب کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کا روائتی تلوار رقص سے استقبال کیا گیا ، ادھر محل میں منعقدہ محفل موسیقی میں صدر نے بھی اپنی مہارت کا ثبوت دیا ۔ عربوں کی روائتی مہمان نوازی کی جھلک ان کے اپنے مہمان کے استقبال میں بھی نظر آتی ہے ۔ سعودی عرب کے دورے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کے اعزاز میں روائتی تلوار رقص پیش کیا گیا ۔ دوسری جانب جب صدر ٹرمپ کے اعزاز میں شاہی محل میں محفل موسیقی منعقد کی گئی تو موسیقی کی دھنوں پر عربوں کے ساتھ ساتھ امریکی صدر بھی جھومنے لگے ۔ ان کے ساتھ ساتھ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور وزیر تجارت ولبر روس نے بھی رقص کیا:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *