معروف اینکر نادیہ خان کیا کرنے جارہی ہیں؟

nad

معروف مارننگ شو اینکر نادیہ خان ٹی وی پر تہلکہ مچانے کے بعد ایک طویل عرصے سے میڈیا سے دور ہیں، اس دوران انہوں نے دوبارہ جیو ٹی وی سے مارننگ شو شروع کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ناکام رہیں- اب ان کے بارے میں تازہ ترین خبر ملی ہے کہ وہ اپنا ویب ٹی وی لانچ کرنے جارہی ہیں- یاد رہے کہ نادیہ خان ان دنوں دوبئی میں مقیم ہیں اوربہت جلد یو ٹیوب پر اپنا ویب ٹی وی لارہی ہیں- نادیہ خان کے ساتھ اس کام میں ان کی معاونت معروف اداکارہ مدیحہ افتخار کر رہی ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *