قیامت کے بارے میں حدیث مبارک کی وہ نشانی جو پوری ہوچکی ہے

Qamayat
ہم سے عمران بن میسرہ نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث نے ابوالتیاح کے واسطے سے نقل کیا، وہ حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔(صحیح بخاری)۔ ہم اس بات سے جس قدر بھی منہ موڑیں یا انکار کریں تاہم یہ بات حقیقت ہے کہ اس دنیائے آب و گل میں وہی حالات آچکے ہیں جو اس مبارکہ میں آقا کریم ﷺ نے ہمیں بتائے تھے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *